Ad 1

khwab mein zabur dekhna



khwab mein zabur dekhna,khwab mein zabur dekhna ki tabeer,khwab mein zabur dekhna ibn e siren,dreaming of holy zabur ,

 خواب میں زبور دیکھنا ، خواب میں زبور دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں زبور دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ہولی زبور ،
زبور شریف
زیور حضرت داؤد علیہ السلام کی کتاب ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زبور شریف کا
پڑھنا دلیل ہے کہ حق تبارک و تعالی کی طرف رجوع کرے گا اور نیک کام کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زبور کو ظاہر طور سے پڑھتا ہے
دلیل ہے کہ زہد و تقوی اور خیرات کو ریاکاری اور نفاز سے کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب دیکھے کہ زبور لکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہو گا کہ
جس سے نفع پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ زبور پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کا کاروبار بہتر ہو گا۔
newfatimablog.com

khwab mein zabur dekhna,khwab mein zabur dekhna ki tabeer,khwab mein zabur dekhna ibn e siren,dreaming of holy zabur ,

Post a Comment

0 Comments