khwab mein zuhra pata dekhna,khwab mein zuhra pata dekhna ki tabeer,khwab mein zuhra pata dekhna ibn e siren


khwab mein zuhra pata dekhna ghusa hai.
khwab mein zuhra pata dekhna ki tabeer badhu hona hai.
khwab mein zuhra pata dekhna ibn e siren kehtay hai logon ko takleef dyna hai.

زهره (پتا)

خواب میں زہرہ پتہ دیکھنا ، خواب میں زہرہ پتہ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں زہرہ پتہ دیکھنا اِبْن سیرین.حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ وہ لوگوں کا اپنے کھانا ہے۔ دلیل ہے کہ غصہ کھائے گا اور اگر دیکھے کہ
چوپاۓ کا پتہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بد خو اور غصہ سے دور ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کا جسم لوگوں کے پتوں سے آلودہ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں
کو تکلیف دے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم چوپایوں کے پتا سے آلودہ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ حرام کا لباس پہنے گا اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم پتا دینے سے آلودہ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ پدر خور اور نالائق شخص سے محبت کرے گا۔