khwab mein zeera dekhna deen ka faida hai.
dreaming of cumin is benefit in both world and after world.

خواب میں زیرہ دیکھنا , ڈریمنگ آف کیومن , خواب میں زیرہ دیکھنا , ڈریمنگ آف کیومن حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر بہت سا زیرہ دیکھے۔ تو دین اور دنیا کی منفعت پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں اگر تھوڑا زیرہ دیکھے تو تھوڑی منفعت ہے۔


khwab mein zeera dekhna,dreaming of cumin,khwab mein zeera ki chatni dekhna,dreaming of cumin sauce,