Ad 1

khwab mein joota dekhna

khwab mein joota dekhna,khwab mein joota dekhna ki tabeer,khwab mein joota dekhna ibn e siren

khwab mein joota dekhna,khwab mein joota dekhna ki tabeer,khwab mein joota dekhna ibn e siren

خواب میں جوتا دیکھنا ، خواب میں جوتا دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں جوتا دیکھنا اِبْن سیرین

کفش (جوتا )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعلی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوتا عورت ہے اگر دیکھے کہ اس نے نیا جوتا پا ء وں میں ڈالا
ہے دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ دوسرے کا جوتا پاؤں میں ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ بیوہ عورت کرے گا
اور اگر سیاہ ہوتا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت لڑائی ہو گی۔ اور اگر سرخ ہے تو عورت خوش اور عیش پسند ہو گی اور اگر زرد ہے تو عورت کو 
بیماری ہوگی اور اگر سفید ہے تو عورت خوبصورت ہو گی۔
حضرت ابراهیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر گائے کے کپڑے کی جوتی ہے۔ دلیل ہے کہ اصیل عورت کرے گا۔ اور اگر
بکری کے چمڑ ے کی ہے۔ دلیل ہے کہ عربی عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ جوتی اس کے پاس سے گری ہے اور ضائع
ہوئی ہے تو غم و اندوہ اور بے حرمتی پر دلیل ہے اور اگر جوتے اس کے پاؤں میں  تنگ  پہننا مشکل ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت تباہ کار ہوگی اور
خواب میں پرانے جوتے نء ے سے بہتر ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوتے کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔ () عورت (۲) خادم (۳) کنیز  (۴)
قوت (۵) معیشت (1) مال (۷) سفر اور خواب میں جوتے بنانے والا ایسا شخص ہے جو میراث کو تقسیم کرتا ہے۔
newfatimablog.com


 

Post a Comment

0 Comments