Ad 1

khwab mein hawan dasta dekhna

khwab mein  hawan dasta dekhna, khwab mein  sil bata dekhna, khwab mein  langri dekhna, khwab mein  hawan dasta dekhna ki tabeer, khwab mein  hawan dasta dekhna ibn e siren

 khwab mein  hawan dasta dekhna, khwab mein  sil bata dekhna, khwab mein  langri dekhna, khwab mein  hawan dasta dekhna ki tabeer, khwab mein  hawan dasta dekhna ibn e siren

خواب میں ہاوان دستہ دیکھنا ، خواب میں سل بتا دیکھنا ، خواب میں لنگڑی دیکھنا ، خواب میں ہاوان دستہ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں ہاوان دستہ دیکھنا اِبْن سیرین
ہاون دستہ (کھلی)
باون دسته حضرت ابن سیرین رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ  ہاون دستہ  دو شریک ہیں۔ ایک کو دوسرے کی
ضرورت ہے۔
 اور اگر دونوں متفق ہوں تو کا م نیک اور فائدہ پہنچائیں گے اگر ان میں سے ایک نہ ہو تو فائدہ مند نہ ہو گا ۔

اور اگر دیکھےہاون میں کوئی کھانے کی چیز کوٹی ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب کو اس کی قدر اور قیمت کے مطابق  رنج اور مشقت کے ساتور نفع نہ ہوگا۔
 اور اگر وہ چیز دوا ہے اور امساک کی ہے تو زیادتی مال پر دلیل ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمت اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر باون میں کوئی چیز  شیریں کوٹی  تو دلیل ہے کہ  رنج اور تکلیف  سے فائده اٹھائے گا۔
 اور اگر تلح  ہے  تو غم و انده په دلیل ہے اور اگر جواہرات کو باون میں پیسے اور کوٹے دلیل ہے کہ اس قدر منفعت رکھے گا
اور آخر کار اس کا مال ضائع ہو گا۔
newfatimablog.com



Post a Comment

0 Comments