حضرت ابن سیرين رح نے فرمایا ہے کے
خواب میں كاسنی دیکھنا غم و اندوه ہے ۔اگر دیکھے کے اس نے کسی کو كاسنی دی ہے اور اس نے کھائی ہے تو غم ناک ہو گا ۔
حضرت جابر مغربی رح نے فرمایا ہے کے
خواب میں كاسنی کھا نا غم و اندوه ہے
اور ضرر کا با عث ہے ۔
Disable your ad blocker &Refresh this page
0 Comments