khwab mein khushboo farosh dekhna,khwab mein attar dekhna, khwab mein ettar dekhna,dreaming of perfume in urdu
خواب میں خوشبو فروش دیکھنا ,ڈریمنگ آف پرفیوم ان اُرْدُو
عطار
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ عطاری کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کا شکریہ ادا کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کے پاس
خوشبو فروخت کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ وعدہ کر کے خلاف کرے گا۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی محبت اور دوستی عطار آدمی سے ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ
لوگ اس کی مد خ اور ثناء کریں گے اور مالدار ہو گا۔
newfatimablog.com
0 Comments