Ad 1

khwab mein khajoor ka sheera dekhna

khwab mein khajoor ka sheera dekhna,khwab mein khajoor ka sheera dekhna ki tabeer,khwab mein khajoor ka sheera dekhna ibn e siren,dreaming of dates sweet

 khwab mein khajoor ka sheera dekhna,khwab mein khajoor ka sheera dekhna ki tabeer,khwab mein khajoor ka sheera dekhna ibn e siren,dreaming of dates sweet

خواب میں کھجور کا شیرا دیکھنا ، خواب میں کھجور کا شیرا دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں کھجور کا شیرا دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ڈیٹس سویٹ
گوادر هارشیرے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سب رسوں  سے زیادہ بہتر رس کھجور کا ہے اس کے بعد بادام کا اور
پھر روٹی کا ہے اور اس کے بعد سب سے کم فائده خشخاش کا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ کھجور کا گودا کھاتا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر بخیل سے مال حاصل کرے گا اور اگر شیر خشخاش کھایا ہے دلیل ہے
کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ لیکن اس کا فائدہ کثیر ہو گا اور اگر دیکھے کہ روٹی کا شیرہ پایا  ہے دلیل ہے اسی قدر مال پارسا شخص سے
حاصل کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس مذکورہ سب شیرے موجود ہیں اور ان سے کچھ کھایا ہے تو گذشته بیان کردہ پڑھیں اس کو حاصل
ہوں گی۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیریں اور خوش ذائقہ شیرے نیکی پر دلیل ہیں اور جو تلح  اور بے
مزہ ہیں بدی  پر دلیل ہیں۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments