Ad 1

khwab mein manka dekhna

khwab mein manka dekhna,khwab mein manka dekhna ki tabeer,khwab mein manka dekhna ibn e siren

خواب میں منکا دیکھنا ، خواب میں منکا دیکھنا  تعبیر ، خواب میں منکا دیکھنا اِبْن سیرین
 khwab mein manka dekhna,khwab mein manka dekhna ki tabeer,khwab mein manka dekhna ibn e siren
(منکا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے مرہ  پایا ہے یا خریدا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ
اس کی قدر اور قیمت کے مطابق مال حاصل کرے گا کوئی خدمت گار ملے گا اور اگر دیکھے کہ مرد پاکیزہ اور سفید ہے دلیل ہے کہ وہ
خدمت گار مصلح اور پارسا ہو گا۔
اور اگر سبز مرہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم مبارک ہو گا ار اگر زرد ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خدمتگار بیمار سا ہو گا اور اگر سیاه
ہے تو اس کا خد مت کار سخت دل اور بد خو ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اندر علی نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرے کا دیکھنا سات وجہ  پر ہے - (0) عورت (۳) مددگار (۳) کنییز 
(۴) مال (۵) ادب اور دانائی (۹) فررند (ے) آزاد غلام۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments