khwab mein kulhari dekhna,khwab mein kulhari dekhna ki tabeer,khwab mein kulhari dekhna ibn e siren,khwab mein axe dekhna
خواب میں کلہاڑی دیکھنا ، خواب میں کلہاڑی دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں کلہاڑی دیکھنا اِبْن سیرین ، خواب میں ایکس دیکھنا
تبر (کلہاڑی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تبرا یا خدمت گار ہے کہ کہنے سے کام کرے گا یا نہ کرے۔
اور اس کو ادہر چھوڑ ے تاکہ پھر اس کو کام کا نہ کیا جائے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ تم خواب میں ڈرانے والا آومی ہے۔ اگر مدد کرے تو منافی ہے اور لوگوں
میں جنگ اور جدائی ڈالتا ہے اور اگر خواب میں کوئی دیکھے کہ اس کے پاس کلہاڑ ی ہے یا کسی سے اس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی
اسی قسم کے آدمی کے ساتھ دوستی ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس کا تبرا ٹوٹ گیا ہے یا ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ مرے گا۔
0 Comments