Ad 1

khwab mein laqwa dekhna

dreaming of Bell's palsy,khwab mein laqwa dekhna ki tabeer,khwab mein laqwa dekhna  ibn e siren

 dreaming of Bell's palsy,khwab mein laqwa dekhna ki tabeer,khwab mein laqwa dekhna  ibn e siren

لقوم (بیماری ہے)
لقوم۔ ایک بیماری ہے جس میں منہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں
دیکھے کہ قوم کی بیماری سے اس کا چہرہ ٹیڑھا ہو گیا ہے دلیل ہے کہ لوگوں کے نزدیک زلیل و خوار ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا چره
خوبصورت اور عمرو ہے دلیل ہے کہ لوگوں میں معزز اور مقبول ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لقوه نفاق پر دلیل ہے کہ لوگوں میں نفاق کی باتیں کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ لقوہ ہو گیا ہے بیماری کے ظاہر ہونے اور نقصان دین پر دلیل ہے۔



Post a Comment

0 Comments