khwab mein khand  dekhna, khwab mein khand  dekhna ki tabeer, khwab mein brown sugar  dekhna, khwab mein khand  dekhna ibn e siren,khwab mein misri khand  dekhna
خواب میں برائون شوگر دیکھنا 
تند  (کھانڈ)
قند- کھانڈ۔ مصری۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے قند کھایا ہے دلیل ہے کہ ایسا کام جلدی
میں کرے گا۔ جس سے پشیمان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے قند کا ٹکرا  اس کے منہ میں رکھا ہے دلیل ہے کہ اس کو بوسہ دے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت بڑا  ڈھیر قند کا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ قند بیچتاہے
دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا۔ اور قند کا خریدنا اس کے فروخت کرنے سے بہتر ہے۔
newfatimablog.com
0 Comments