khwab mein lypai dekhna,khwab mein lypai dekhna ki tabeer, khwab mein lypai dekhna ibn e siren

 khwab mein lypai dekhna,khwab mein lypai dekhna ki tabeer, khwab mein lypai dekhna ibn e siren

خواب میں لیپای دیکھنا ، خواب میں لیپای دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں لیپای دیکھنا اِبْن سیرین

صاروج (لپائی کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے اپلائی کی ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں سے پاکیزہ بات کرے گا اور
خواب میں لیپائی کرنے والا خوش طبع شخص ہے۔
حضرت جابر مغرب نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے لئے صفائی کی ہے دلیل ہے کہ اس کی مدد کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لیپائی کرنا تین وجہ پر ہے۔ (۱) پاکیزہ بات (۲) امداد کرنا (۳) اس
شخص کی رضا کو ڈھونڈنا۔
newfatimablog.com