Ad 1

khwab mein lohay ki topi dekhna

khwab mein lohay ki topi dekhna, khwab mein lohay ki topi dekhna ki tabeer, khwab mein lohay ki topi dekhna ibn e siren

 khwab mein lohay ki topi dekhna, khwab mein lohay ki topi dekhna ki tabeer, khwab mein lohay ki topi dekhna ibn e siren

خواب میں لوہے کی ٹوپی دیکھنا ، خواب میں لوہے کی ٹوپی دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں لوہے کی ٹوپی دیکھنا اِبْن سیرین

خود  (لوہے کی ٹوپی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے سر پر فولاد کا خول  ہے دلیل ہے کہ مرتبہ اور فرزند ہو گا۔
اور خول  کی چمک کے مطابق اس کی قوت زیادہ ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس کے سر پر حوd ہے دلیل ہے کہ سردار سے قوت حاصل کرنے
گا اور اگر دیکھے کہ اپنا خود کسی کو دیا ہے دلیل ہے کہ اس آدمی کو طاقت اور حشمت ہو گی اور اگر دیکھے کہ اپنا خود توڑا ہے یا ضائع ہوا
ہے دلیل ہے کہ اس کی عمر کم ہو گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خود کو دیکھنا پانچ وجہ پر ہے (1) قوت (۳) مال (۳) فرزند (۴) بقاء اور
نیکی (۵) اپنے آپ کو فریب سے بچانا۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments