Ad 1

khwab mein mazdoor dekhnay ki tabeer

khwab mein mazdoor dekhnay ki tabeer,khwab mein mazdoor dekhna,khwab mein mazdoor dekhnay ki tabeer ibn e siren,dreaming of labour in urdu,khwab mein labour dekhnay ki tabeer

 khwab mein mazdoor dekhnay ki tabeer,khwab mein mazdoor dekhna,khwab mein mazdoor dekhnay ki tabeer ibn e siren,dreaming of labor in urdu,khwab mein labour dekhnay ki tabeer

خواب میں مزدور دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں مزدور دیکھنا ، خواب میں مزدور دیکھنے کی تعبیر اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف لیبر ان اُرْدُو ، خواب میں لیبر دیکھنے کی تعبیر

مزدوران (مزدور )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مزدور اس کے گھر  میں اور کام کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ
اس کا بادشاہ کے خویشوں سے جھگڑا ہو گا اور ان سے جدائی ڈھونڈے گا۔
حضرت جابر مغر بي رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ لوگوں کے گھر میں مزدوری کرتا ہے دلیل ہے کہ سخت کام میں
گرفتار ہو گا اور صاحب خانہ کو کسی سے نزاع ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مزدور اس کے گھر میں کام کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ غمگین ہو
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مزدور اس کے گھر میں خاک لاتے ہیں دلیل ہے کہ اسی
قدر مال اور نعمت حاصل ہو گی اور اس کے خلاف نقصان مال پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments