Ad 1

khwab mein malakh tiddi dekhna

khwab mein malakh tiddi dekhna,khwab mein malakh tiddi dekhna ki tabeer,khwab mein malakh tiddi dekhna ibn e siren

 khwab mein malakh tiddi dekhna,khwab mein malakh tiddi dekhna ki tabeer,khwab mein malakh tiddi dekhna ibn e siren

خواب میں ملخ ٹڈی دیکھنا ، خواب میں  ٹڈی دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں ملخ ٹڈی دیکھنا اِبْن سیرین
ملخ (ٹڈی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زندہ ٹڈ ی لشکر ہے اور پحتہ  ٹڈی ورم و دینار ہے اور اگر دیکھے کہ
کسی شہر یا کسی موضع میں ٹڈيان  ظاہر ہوتی ہیں اور اس جگہ نقصان پہنچایا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر وہاں پر لشکر جمع ہو اور اس جگہ
والوں کو بلا اور زحمت پہنچ گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس نے بہت سی ٹڈیاں جمع کی ہیں اور ایک برتن میں ڈالی ہیں
دلیل ہے کہ مال جمع کرے گا اور عورت کے مہر میں دے گا اور اگر دیکھے کہ بے قیاس ٹڈ ی دل آیا ہے اور دریا میں جمع ہو کر وہاں کی
سبنری کھائی ہے دلیل ہے کہ مال بے قیاس وہاں پر جمع ہو گا اور پھر لٹ جائے گا تو ویران ہونے پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com



Jobs in fishing department nov 2021                          

Post a Comment

0 Comments