khwab mein murday sy jama karna
khwab mein murday sy jama karna,khwab mein murday sy mujamat karna,khwab mein murday sy taluq banana ibn e siren,dreaming of with dead person in urdu
مجامعت کردن با مردہ (مردے سے جماع کرنا)
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اصل خواب کی یہ ہے کہ اگر مردے سے جماع کرے اور آب منی اس سے
نہیں نکالا ہے۔ تو اس کی درست اور راست آئے گی اور اگر غسل واجب ہوا ہے تو بے کار ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مردے سے
جماع کیا ہے۔ دلیل ہے کہ جہاں سے امید نہیں رکھتا۔ وہاں سے امید پوری ہو گی۔ اور اگر اپنی بہن یا مردہ ماں سے جماع کیا ہے۔
دلیل ہے کہ کسی جگہ سے اس مردہ کو صدقہ اور ثواب پائے گا۔ اور اگر کسی مردہ سے جماع کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس مرد ہ سے اس کو
بھی ملے گا۔
اور اگر مردے کو شہوت سے بوسہ دیا ہے۔ دلیل کہ عورت کرے گا۔ اور مردے کے لئے خیر کرے گا اور یا اس کو دعا سے یاد
کرے گا۔ اور اگر مرے سے جماع کیا ہے۔ دلیل ہے کہ مردے کے مال سے اس کو کچھ ملے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments