Ad 1

khwab mein munshi dekhna

khwab mein munshi dekhna,khwab mein munshi dekhna ki tabeer,khwab mein munshi dekhna ibn e siren

 khwab mein munshi dekhna,khwab mein munshi dekhna ki tabeer,khwab mein munshi dekhna ibn e siren

خواب میں منشی دیکھنا ، خواب میں منشی دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں منشی دیکھنا اِبْن سیرین
دبیری (منشی گیری)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ منشی گیری کرتا ہے دلیل ہے کہ مردوں کا مال حیلے
سے لے گا اور نہ کرنے کے کام کرے گا اور اگر دیکھے کہ منشی کا منشی بنا ہے دلیل ہے کہ بادشاہی لوگوں سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے
کہ عام لوگوں کا منش بنا کر تا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے دل اپنے آپ پر گرمائے گا۔
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ منشی ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں سے مکرو حیلے کے ساتھ روزی حاصل کرے
گا۔ اور اگر منشی دیکھے کہ منشی کا کام کرتا ہے دلیل ہے کہ بہت ہی خیر اور منفعت پائے گا۔ اور اگر صاحب خواب عمل دار ہے تو معزول
ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ قرآن مجید اور حدیث شریف لکھتا ہے دلیل ہے کہ اس جہان کی
خیر اور منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ غزل اور شعر لکھتا۔ دلیل ہے کہ عیش و طرب میں مشغول ہو گا اور اگر دیکھے کہ خط لکھتا |
ہے اور سیاہی عمدہ ہے دلیل ہے کہ قبالہ  لکھے گا اور اگر دیکھے کہ اس کی تحریر خلاف شرع ہے دلیل ہے کہ اس شخص کا انجام بد ہو گا۔
دبیرستان (نشی خانه)
منشی خانه خواب میں دیکھنا غم کی جگہ ہے لیکن عاقبت بخیر ہو گی اور نفع اور بزرگی کی دلیل ہے۔


Post a Comment

0 Comments