Ad 1

khwab mein naiza hanjar dekhnay ki tabeer

khwab mein naiza hanjar dekhna,khwab mein naiza  dekhna,khwab mein bhala hanjar dekhna,khwab mein naiza hanjar dekhna ki tabeer,khwab mein naiza hanjar dekhna ibn e siren

 khwab mein naiza hanjar dekhna,khwab mein naiza  dekhna,khwab mein bhala hanjar dekhna,khwab mein naiza hanjar dekhna ki tabeer,khwab mein naiza hanjar dekhna ibn e siren

خواب میں نیزا حنجر دیکھنا ، خواب میں نیزا دیکھنا ، خواب میں بھالا حنجر دیکھنا ، خواب میں نیزا حنجر دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں نیزا حنجر دیکھنا اِبْن سیرین

بہ (نیزہ چھوٹا۔ بھالا )
اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس پیزہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا۔ اور اگر شادی شدہ نہیں ہے تو مال پائے گا
اور اگر دیکھے کہ نیزے کے ساتھ اور ہتھیار بھی ہیں تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو بادشاہ نے نیزہ دیا
ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے نفع پائے گا اور اگر دیکھے کہ کسی کو خود نیزہ دیا ہے تو دلیل ہے اس سے اس کو کچھ ملے گا اور اگر دیکھے کہ
نیز اس کے ہاتھ میں ٹوٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیزہ خواب میں دیکھنا چھے وجہ پر ہے اول غرور۔ دوم ولایت سوم عمر دراز۔
چهارم - فاتح ۔ریاست۔ ششم منفعت۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments