khwab mein naiza marnay ki tabeer,khwab mein naiza marnay ki tabeer ibn e siren

 khwab mein naiza marnay ki tabeer,khwab mein naiza marnay ki tabeer ibn e siren

خواب میں نیزا مارنے کی تعبیر ، خواب میں نیزا مارنے کی تعبیر اِبْن سیرین
طعن (نیزہ مارنا)
اگر دیکھے کہ کسی کے نیزہ مارا ہے اور اس کے جسم میں گھس گیا ہے۔ دلیل ہے کہ یہ وہ شخص اس زخم کے مطابق اس کی دشمنی
اپنے دل میں رکھتا ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیزہ مارتا بری بات کہتا ہے اور اگر دیکھے کہ کسی کے نیزہ مارا ہے
اور اس جگہ کو زخمی کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بات سے ستائے گا اور اگر زخم نہیں لگا ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔
newfatimablog.com