khwab mein pukaarnay ki tabeer,khwab mein manadi karnay ki tabeer,khwab mein pukarnay ki tabeer ibn e siren,dreaming of asking for someone
خواب میں منادی کرنے کی تعبیر ، خواب میں پُکارنے کی تعبیر اِبْن سیرین
منادی (پکارنے والا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ منادی گزار ہے اور اس کی کلام علم اور حکمت کے مطابق
ہے اور اپنے آپ پر صالح اور پارسا ہے تو خیر اور بشارت پر دلیل ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس جہان کی اصلاح کی منادی ہے دلیل ہے کہ خیر او صلاح پائے گا اور اگر
دنیا کی خیر کی منادی ہے دلیل ہے کہ اس جہان کی مراد پائے گا اور اگر شر اور فساد پر منادی ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
newfatimablog.com
0 Comments