Ad 1

khwab mein luck dekhna

khwab mein luck dekhna,khwab mein luck dekhna ki tabeer,khwab mein luck dekhna ibn e siren

 khwab mein luck dekhna,khwab mein luck dekhna ki tabeer,khwab mein luck dekhna ibn e siren

خواب میں لک دیکھنا ، خواب میں لک دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں لک دیکھنا اِبْن سیرین
لک
حضرت ابن سیرین رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس لک ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کمینہ سے
اس کو نفع حاصل ہو گا اگر دیکھے کہ کک کو آگ پر رکھا ہے اور د ھواں ملتا ہے دلیل ہے کہ اس کا کام و نام نیکی کے ساتھ ملک میں
مشہور ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ لک  کھایا ہے تو تم غمناک ہونے پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ چھری  اس کے ہاتھ میں ہے اور اس کو لک لگایا ہے
دلیل ہے کہ وہ د انا اور پارسا شخصوں میں صلخ کرائے گا۔



Post a Comment

0 Comments