Ad 1

khwab mein seeng dekhna

khwab mein seeng dekhna,khwab mein seeng dekhna ki tabeer,khwab mein seeng dekhna ibn e siren,dreaming of horns


خواب میں سینگ دیکھنا ، خواب میں سینگ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں سینگ دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ہورنس

 khwab mein seeng dekhna,khwab mein seeng dekhna ki tabeer,khwab mein seeng dekhna ibn e siren,dreaming of horns

سرونها (سینگ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سب طرح کے سینگ نیک ہیں۔ اور صاحب خواب کی
بزرگ سے خیر و منفعت دیکھے گا اور اگر ماده گاو کے سینگ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس سال میں اس کو بہت نفع ہو گا۔ اگر بہت بڑے
ہیں۔ تو بہت زیادہ نفع ہو گا اور اگر دیکھے کہ سینگ ہوا میں ر کھے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس ملک والوں کو خیر و منفعت حاصل ہوگی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے سپر دو سینگ ہیں۔ دلیل ہے کہ کسی بزرگ
سے قوت پائے گا۔ اور اگر صاحب خواب اپنے سر پر بہت سے سینگ دیکھے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ ایک سینگ رکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام  درست ہو گا۔
اور خوشی اور عمر گزارے گا۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کو اس سینگ  مارتے ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو بھی پہنچائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں جنگلی چوپاؤں کے سینگ خیر اور منفعت پر دلیل ہیں اور شہری چوپایؤں
کے سینگ اس کے خلاف ہیں۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments