khwab mein seharistan dekhna ki tabeer,khwab mein seharistan dekhna ki tabeer ibn e siren

 khwab mein seharistan dekhna ki tabeer,khwab mein seharistan dekhna ki tabeer ibn e siren

شهرستان
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شهرستان کے اندر گیا ہے دلیل ہے کہ اس کا دین مضبوط ہو گا اور
اس کی عاقبت محمور ہو گی اور اگر دیکھے کہ شهرستان میں ساکن ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کی خدمت میں ہو گا اور خیر و نفع پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شهرستان خواب میں سات وجہ پر ہے۔ (۱) بادشاه (۴) ریءس (۴۳) عام لوگ (۴) |
دین کی قوت (۵) امن نے پانا (1) کاموں کی مضبوطی۔