khwab mein surah e abas parhna,khwab mein surah e abas parhna ki tabeer ibn e siren,dreaming of reading surah e abas
خواب میں سورۃ عبَس پڑھنا ، خواب میں سورۃ عبَس پڑھنا کی تعبیر اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ اعبَس
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورة عبس پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں پر ترش
روئی کرے گا۔
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے روزے رکھے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ حق میں خیرات کرے گا۔
0 Comments