khwab mein white flour maida dekhna,khwab mein white flour maida dekhna ki tabeer,khwab mein white flour maida dekhna ibn e siren,dreaming of white flour
خواب میں وائٹ فلور میدہ دیکھنا ، خواب میں وائٹ فلور میدہ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں وائٹ فلور میدہ دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف وائٹ فلور
زباد (میده مثل عنبر ہے)
بارے میده مثل عنبر خوشبودار ہے۔ خضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ زبار اس کے پاس ہے یا کسی |
نے اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ باادب اور صاحب عقل ہو گا۔ اور دلیل ہے کہ لوگ اس کی مد ح اور ثناہ کریں گے۔
اور اگر دیکھے کہ زباد سے خوشبو آتی ہے دلیل ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں گے۔
اور اگر دیکھے کہ زبار سے کسی طرح کی خوشبو نہیں آتی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کے ساتھ نیکی کرے گا اور اس سے شکر گزاری نہ
دیکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زیاد کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند باا دب و دانش ہوں گے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زیاد چار وجہ رہے۔ (۱) ادب (۲) دانش (۳) نیک کام (۴) پسندیده
newfatimablog.com
0 Comments