Ab Meri Nigaho Mein Jagta Nahi Koi By Syida Fatima | اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئیاب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی تم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی یہ شان لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی اے ظرف نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے سرکار کا جلوہ ہے تماشہ نہیں کوئی کہتی ہے یہی طور سے اب تک شب۔ معراج دیدار کی طاقت ہو تو پردہ نہیں کوئی ہوتا ہے جہاں ذکر محمد کے کرم کا اس بزم میں محروم تمنا نہیں کوئی اعزاز یہ حاصل ہے تو حاصل ہے زمیں کو افلاک پہ تو گنبد خضرا نہیں کوئی سرکار کی رحمت نے مگر خوب نوازا یہ سچ ہے کہ خالد سا نکما نہیں کوئی #syidafatima #khwabkitabeer #naat #tabeernama #abmerinigahonmein #naat #naatsharif #islamicvideos
- Home
- Research
- Poetry
- _Poetry by poet
- _ Famous poets
- _Poetry
- __Love Poetry
- __Sad Poetry
- __Islamic Poetry
- __Sufia Poetry
- __Punjabi Poetry
- __Motivational Poetry
- _More Categories
- __2 Line Poetry Urdu
- __4 Lines Sad Poetry
- __ IMAM HUSSAIN POETRY
- Islam
- QURAN
- Quran with Urdu
- Sahih Bukhari
- Naat
- Khwab ki Tabeer Urdu
0 Comments