LOVE POETRY |ISHQIA SHAIRI




‏یہ لفظوں کی شرارت ہے،،

‏سنبھل کر کچھ بھی لکھنا تم،،

‏محبت ♥_______ لفظ ہے لیکن،،،

‏یہ اکثر ____ ہو بھی جاتی ہے


----------------------


ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ

ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
----------------------------------------


‏یونہی اُس کے نین نہیں درویشوں جیسے

اُس نے من میں ایک فقیر سنبھال رکھا ہے


---------------------------------------


سانولی چاند سے اُجلی ہے اور اس پر اُس نے

نینوں میں اجمیر کا کجلا ڈال رکھا ہے 
-----------------------------------

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ

ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ

-----------------------

آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں

دیکھنا تمہیں مُرید بناؤں گی اپنا

-----------------------


وہ جو کہتا تھا کہ عشق میں کیا رکھا ہے

اک ہیر نے ،اسے رانجھا بنا رکھا ہے

-------------------------




Post a Comment

0 Comments