Ad 1

khwab mein haroos murgha dekhna

khwab mein haroos murgha dekhna,khwab mein haroos murgha dekhna ki tabeer, khwab mein haroos murgha dekhna ibn e siren, dreaming of cock



خروس (مرغا)


خواب میں حروس مرغا دیکھنا ، خواب میں حروس مرغا دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں حروس مرغا دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف کوک .حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس کے پاس مرغا ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے دلیل ہے کہ غلام زادے پر فتخ پائے گا. اور اگر دیکھے کہ مرغے کے ساتھ لڑا ہے دلیل ہے کہ کبھی آدمی کے ساتھ جھگڑا کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کو مرغے سے تکلیف پہنچی ہے دلیل ہے کہ اس کو بھی شخص سے ضرر پنچے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس نے مرغ کا کچھ پایا ہے دلیل ہے کہ چھوٹا غلام ہویا اس کو کینر سے لڑ کا حاصل ہو گا اور اگر دیکھے کہ لڑکے نے مرغ کی آواز سنی ہے دلیل ہے کہ نیکی اور خیرات پسند کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مرغا اس پر اچھلا ہے دلیل ہے کہ اس کو کسی سے اندوہ پنچے گا اور خواب میں مرغ کا انڈا غلام ہے اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو مرغ کا بچہ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو وہ شخص غلام بنے گا۔


حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس مرغا ہے دلیل ہے کہ اس کے لڑکا پیدا ہو گا یا اس کی مرد موذن کے ساتھ محبت ہو گی چنانچہ آنحضرت صلی علیہ وسلم نے فرمایا الدیک محبي وهويدعوالی الصلوة مرغا میرا دوست ہے جو نماز کی طرف بلاتا ہے


حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ مرغے پر قابو پایا ہے دلیل ہے کہ سردار زادے پر قابو پائے گا اوراس کو مغلوب کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے مرغے کا انڈہ پایا ہے اور توڑا ہے تو دلیل ہے کہ کسی چھوٹے بڑے پر قابو پائے گا۔


  1. khwab mein haroos murgha dekhna ghulam ky baitay per fatha hai
  2. khwab mein haroos murgha dekhna ki tabeer agar qabo mein hai to sardar ky baity per bartari hai
  3.  khwab mein haroos murgha dekhna lartay huay or sahib e khwab ko zakhmi kartay huay ibn e siren ky mutabiq takleef hai.


Post a Comment

0 Comments