Ad 1

khwab mein jungli janwar dekhna

khwab mein jungli janwar dekhna, khwab mein jungli chopay dekhna, khwab mein wild animals dekhna ki tabeer, dreaming of wild animals in urdu

  1. khwab mein jungli janwar dekhna ya jungli chopay dekhna jins ky mutabiq mard ya aurat hain.
  2. khwab mein jungli chopay dekhna agar jungli chapay nar hai to mard per daleel hai.
  3. khwab mein jungli janwar mada dekhna arton ko dekhna hai kun ky jungli chapay mada dekhna auraton ko dekhna hai.

وحوش جنگلی چوپائے


خواب میں جنگلی جانور دیکھنا ، خواب میں جنگلی چوپای دیکھنا ، خواب میں والڈ اینیملز دیکھنا کی تعبیر ، ڈریمنگ آف والڈ اینیملز ان اُرْدُو وحوش۔ جنگلی چوپائے۔ ان میں سے جس قدر نر ہیں مردوں پر دلیل ہیں اور جس قدر مادہ ہیں عورتوں پر دلیل ہیں۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ و خوشیوں کا شکار کرتا ہے یا کسی نے اس کو وحوشی کا شکار دیا ہے تو مال اور نعمت اور غنیمت پر دلیل ہے اور اس کے گوشت اور پچھڑے کی بھی کی تاویل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ وخوشں اس کے مطیع اور فرمانبردار ہیں جیسے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے تھے۔ دلیل ہے کہ ایک گروہ جس کے اسلام میں خلل ہے اس کا تابعدار ہو گا۔ خاص کر اگر صاحب خواب پارسا ہے۔

Post a Comment

0 Comments