Ad 1

khwab mein hujj karna ki tabeer

khwab mein  hujj karna , khwab mein  hujj karna ki tabeer, khwab mein  hujj karna ibn e siren, dreaming of performing hujj in urdu

 khwab mein  hujj karna , khwab mein  hujj karna ki tabeer, khwab mein  hujj karna ibn e siren, dreaming of performing hujj in urdu

خواب میں حج کرنا ، خواب میں حج کرنا کی تعبیر ، خواب میں حج کرنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف پرفومنگ حج ان اُرْدُو

حج کرنا )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے حج کیا ہے تو حق تعالی اس کے نصیب میں حج 
کرے گا۔ اگر بیمار یہ خواب دیکھے تو شفاء پائے گا۔ اگر قرض دار دیکھے تو قرض سے فارغ ہو گا اگر مسافر دیکھے تو وطن کو سلامتی سے
واپس آئے گا۔ اور اگر حواب میں دیکھے کہ حج کو گیا ہے اور نہیں کر سکے تو دلیل ہے کہ عمر دراز ہو گی اودہ کام انتظام سے ہوگا۔
کام نظام سے ہو گا۔ کام درست اور انتظام ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ حج  کو  گیا ہے اور حرم شریف میں لبیک کہتا ہے۔
تو دلیل ہے کہ اس کو خوف اور ڈر  ہو گا  اور اگر دیکھے کہ اس پر واجب ہوا ہے اور جانے کا ارادہ نہیں کیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ
خیانت کرے گا اور اگر دیکھے کہ عرفہ کا دن ہے۔ تو دلیل ہے کہ کسی سے صلخ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خانہ کعبہ میں نماز پڑھتا
ہے۔ تو دلیل ہے کہ بزرگوں سے نفع پائے گا۔ اور اس کا کام بہتر ہو گا 
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حج کرنا سات رجہ  پر ہے۔ اول  نکاح کرنا۔ دوم کنیز  خر ید نا۔ سوم
عادل بادشاہ کی زیارت کرنا۔ چارنیکی۔ پنجم نیک کام کی کوشش کرنا۔ ششم ثواب کی اجرت پانا۔ ہفتم اہل علم کی صحبت میں جانا۔


Post a Comment

0 Comments