Ad 1

khwab mein hulat dekhna

khwab mein hulat dekhna, khwab mein saropa dekhna, khwab meinsabz  hulat dekhna, khwab mein sufaid hulat dekhna

 khwab mein hulat dekhna, khwab mein saropa dekhna, khwab meinsabz  hulat dekhna, khwab mein sufaid hulat dekhna

خلعت (سروپا )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر نعت خواب میں پاکیزہ اور خوب ہے تو عزت پاتے اور مرتبہ اور
ریاست اور سلطنت کی دلیل ہے اور عورت اور کنیز  ہے اور خلعت دینے والے کی قدر و قیمت کے مطابق تاویل  کا علم ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو حلعت دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس بادشاہ سے
اس حلعت کے مطابق مال پائے گا اور اگر دیکھے کہ کسی عالم نے اس کو خلعت دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس عالم سے علم و دانش خاصل کرے گا
حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو سفید یا سبز خلعت ملی ہے دلیل ہے کہ دین کا مرتبہ اور عزت
پائے گا اور اگر دیبایا ریشمی کپڑا سے دلیل ہے کہ دین اور دنیا کی عزت پائے گا۔



Post a Comment

0 Comments