Ad 1

khwab mein angoor ki bail dekhna ख्वाब में अंगूर की जमानत देखना

angoor ki bail

grape vine 
                                          
                                       ख्वाब में अंगूर की जमानत देखना


khwab mein angoor ki bail dekhna, khwab mein angoor ki bail dekhna ki tabeer, khwab mein angoor ki bail dekhna ibn e siren, dreaming of grapes vine

 khwab mein angoor ki bail dekhna, khwab mein angoor ki bail dekhna ki tabeer, khwab mein angoor ki bail dekhna ibn e siren, dreaming of grapes vine

خواب میں انگور کی بیل دیکھنا ، خواب میں انگور کی بیل دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں انگور کی بیل دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف گریپس وائن
رز (انگور کی بیل)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگور کی بیل نیکو کار اور سحی  عورت پر دلیل ہے۔
 اور اگر انگور کے
پاکیزہ اور سبز  درخت دیکھے اور موسم میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ نیکو کار عورت کرے گا اور اس سے خیر و منفعت پائے گا۔ اور 
اگر دیکھے
کہ انگور کی بیل کے زرد پتے  ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور اگر اس کی ملک نہیں ہے۔ اس کی تاویل اس کے مالک کی
طرف رجوع کرے گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگور کی بیل دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱) سحی  اور نیکوکار عورت (۲)
منفعت (۳) رنج و غم۔
اور اگر انگور کی بیل کو خراب دیکھے تو انگور کی بیل کے مالک کی حالت کی حرابی کی  دلیل ہے۔
newfatimablog.com

خواب میں انگور کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments