Ad 1

khwab mein kaaba dekhna

khwab mein  kaaba dekhna, khwab mein  haram dekhna ibn e siren ,khwab mein haram e kaaba dekhna ki tabeer,dreaming of khana kaaba in urdu

 khwab mein  kaaba dekhna, khwab mein  haram dekhna ibn e siren ,khwab mein haram e kaaba dekhna ki tabeer,dreaming of khana kaaba in urdu

خواب میں کعبہ دیکھنا ، خواب میں حرم دیکھنا اِبْن سیرین ، خواب میں حرم کعبہ دیکھنا کی تعبیر 
حرم (کعبہ )
حرم امن کی جگہ ہے اگر دیکھے کہ حرم کعبہ میں ہے تو دلیل ہے کہ دنیا کی آفات سے امن میں رہے گا۔ اور حج اس کو نصیب ہو
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ بادشاہ یا کسی سردار کے حرم میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ تمام
شہروں میں اس کے لیے امن ہے اور اس کو بادشاہ سے کچھ ملے گا۔
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کو اس حرم کے اہل سے کام پڑے گا اور اگر دیکھے کہ اس کو بادشاہ نے اپنے حرم میں
خود  بلایا ہے اور اسی جگہ مقیم ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کا کام کرے گا اور اس کو اس کام سے برائی ہو گی اور اگر دیکھے کہ کسی عالم
بادشاہ کے حرم میں گیا ہے اس کی بھی یہی  تاویل ہے۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments