khwab mein kachwa dekhna | khwab mein tortoise dekhna |dream meaning of tortoise




کشف کچھوا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ کشف کچھوے کو کہتے ہیں اور خواب میں کچھوا دیکھنا مرد زاہد عالم ہے جس کی محبت سے منفعت ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کچھوا ہے یا اس کے گھر میں آیا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کی زاہد مرد کے ساتھ محبت ہو گی۔

اور اگر دیکھے کہ اس نے کچھوے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر علم حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے کچھوا سرگین داں میں پایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی عالم کی محبت میں حاضر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کچھوا مسجد میں یا کسی عزت کی جگہ میں پایا ہے۔ دلیل ہے کہ زاہد ہو گا اور اس کی عالموں اور زاہدوں اور بزرگوں کے نزدیک حرمت ہو گی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کچھوے کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱) راهد (۴) عالم مرد (۳) وہ مرد جو کاموں میں کاریگری کرتا 
ہے۔

khwab mein kachwa tortoise dekhna, khwab mein tortoise dekhna, khwab mein kachwa  dekhna ki tabeer, khwab mein kachwa  dekhna ibn e siren
  1. khwab mein kachwa tortoise dekhna Zahid admi hai.
  2.  khwab mein tortoise dekhna alam ko dekhna hai.
  3.  khwab mein kachwa  ka gosht ilm hai.

Post a Comment

0 Comments