khwab mein kisi ky sath hona , khwab mein achay insan ky sath hona , khwab mein buray insan ky sath hona ,khwab mein kisi ky sath hona ki tabeer, khwab mein kisi ky sath hona ibn e siren
خواب میں کسی کے ساتھ ہونا ، خواب میں اچھے انسان کے ساتھ ہونا ، خواب میں برے انسان کے ساتھ ہونا ، خواب میں کسی کے ساتھ ہونا کی تعبیر ، خواب میں کسی کے ساتھ ہونا اِبْن سیرین
صحبت (ہمراہی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر مصلح اور پارسا آدمی کی خواب میں صحبت دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی زندگی
دیانت اور درستی سے ہو گی اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی تباہ کاری اور فساد پر دلیل ہے۔
حفرت جایر مغربی نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی ہمراہی بادشاہ کے ساتھ ہے۔ دلیل ہے کہ علم اور عقل پائے گا اور اس کا
کام انتظام سے ہو گا۔ اور اگر اپنی ہمراہی مشرک آدمی کے ساتھ دیکھے تو اس کو توبہ کرنی چاہیے اور اگر دیکھے کہ کی سردار کی ہمراہی
میں ہے دلیل ہے کہ دنیا پر مغرور ہوگا ۔
0 Comments