Ad 1

khwab mein jalany ki lakri dekhna

khwab mein jalany ki lakri  dekhna, khwab mein  lakri  dekhna, khwab mein jalany ki lakri  dekhna ki tabeer, khwab mein jalany ki lakri  dekhna ibn e siren ,dreaming of wood in urdu

 khwab mein jalany ki lakri  dekhna, khwab mein  lakri  dekhna, khwab mein jalany ki lakri  dekhna ki tabeer, khwab mein jalany ki lakri  dekhna ibn e siren ,dreaming of wood in urdu

خواب میں جلانے کی لکڑی دیکھنا ، خواب میں لکڑی دیکھنا ، خواب میں جلانے کی لکڑی دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں جلانے کی لکڑی دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ووڈ ان اُرْدُو

ہیز م  (جلانے کی لکڑی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہیزم تر اور حشک خواب میں کوئی جنگ اور لڑ اءی خصومت اور جھگڑ ا اور سخن چینی  ہوتا ہے اور اگر کوئی دیکھے کہ وہ جلانے کی لکڑی اپنے گھر میں لایا تو دلیل ہے کہ بقدر  اس ہیزم  سوختنی کے اس
کو اس شہر اور گھر میں کوئی لڑائی اور جھگڑا پیش آئے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی بیگانے  شخص نے اس کو کوئی بیزم سوختنی  بخشی ہے تو دلیل
ہے کہ اس کو کسی  بیگانه آدمی کے ساتھ کوئی لڑائی اور خصومت اور جھگڑا پڑے۔
 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ وہ کسی جنگل سے یا کسی صحرا یا کسی بھی  قسم کی
لکڑیاں ہیزم سوختنی کی جمع کر رہا تھا تو دلیل ہے کہ یہ شخص بد کردار اور حاسداور سحن چین  ہو گا اور جلد گرفتار ہو جائے گا  قولہ تعالی 
حمالت الحطب. في جبدها حبل من مسد۔ (پ ۳۰ ۱۳۹۶ سرپر لئے پھرتی ایندھن کی لکڑیاں اس کی
گردن میں ہو رسی مونج  کی۔ اور اگر دیکھے کہ وہ درختوں سے لکڑیاں ہیزم سوختی کی جمع کر رہا تھا تو دلیل ہے کہ درمیان
صاحب حشمت لوگوں اور بزرگ آدمیوں کے اس کی کوئی آزمائش کریں اور باتیں سے اصل اس کو میں اور اگر دیکھے کہ وہ
درخت کہ جن سے وہ ہزم سوحتنی جمع کر رہا تھا میوہ دار تھے تو دلیل ہے کہ وہ درمیان میں ہمت والے بزرگ لوگوں کے ہوں
گے اور صاحب حشمت ہوں  گا۔ ہیزم تر اور خشک خواب میں  اچھا نہیں ہوتا۔
newfatimablog.com



Post a Comment

0 Comments