Ad 1

khwab mein ola yala dekhna

yala

khwab mein ola yala dekhna, khwab mein ola  dekhna ki tabeer, khwab mein yala dekhna ibn e siren, khwab mein sleet dekhna


 khwab mein ola yala dekhna badshah sy dukh milna hai.
 khwab mein ola  dekhna ki tabeer qahat hai.
 khwab mein yala dekhna ibn e siren ky mutabiq maal ki tangi hai.
 khwab mein sleet dekhna bemari hai.


ژالہ (اولا)

خواب میں اولہ ژا لہ دیکھنا ، خواب میں اولہ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں ژا لہ  دیکھنا اِبْن سیرین ، خواب میں سلیٹ دیکھنا .حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شہر میں یا کسی مقام پر اولے برسنے ہیں دلیل ہے کہ وہاں کے لوگوں کو بادشاہ سے دنج پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بارش، بجلی اور کڑک اور اولوں کے ساتھ ہے دلیل ہے کہ اس جگہ قخط اور تنگی اور نقصان ہو گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بارش اولوں کے ساتھ دیکھنی نعمت اور فراخی اور امن پردلیل ہے۔

حضرت جعفر صاوق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اولوں کا رکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (۱) بلا (۳) جھگڑا (۳) لشکر (۳) قحط (ه) بیماری۔

newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments