Ad 1

khwab mein pigeons dekhna | khwab mein kabootar dekhna | dream of pigeons meaning



خواب میں کبوتر دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کبوتر عورت یا کنیز ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کبوتر
پڑا ہے دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اس کے ہاں لڑکی ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس نے بہت سے کبوتر پکڑے ہیں دلیل ہے کہ اس
قدر عورت حریدے گا یا کولیاں خریدے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس نے کبوتر کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ عورتوں کے مال سے فائدہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کبوتر کا


بچے پڑے ہیں۔ دلیل ہے کہ عورتوں سے نفع پائے گا۔ اور بعض ال تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کبوتر کا پر غم و اندوہ ہے جو اس کا
عورت کی طرف سے پہنچے گا۔


حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے گھر میں بہت سے کبوتر ہیں دلیل ہے کا
اس کے بہت فرزند ہوں گے۔


اور کہتے ہیں کہ اس کو عورتوں کی طرف سے بہت سا مال حاصل ہو گا۔
حضرت جابر مغربي رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کبوتر آزاد عورتیں ہیں اور اگر دیکھے کہ کسی کا کبوتر حیلہ سے پکڑا
ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال مکر اور حیلے سے حاصل کرے گا۔


اور اگر دیکھے کہ کبوتر ہوا سے اس کے پاس آیا ہے اور اس کا تابعدار ہوا ہے دلیل ہے کہ نامعلوم جگہ سے اس کو نافع ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے کبوتر کو دانہ دیا ہے دلیل ہے کہ کسی عورت کو بات کی تلقین کرے گا اور اگر دیکھے کہ بہت سے کبوتر
جمع ہوئے ہیں اور جانا ہے کہ اس کی ملک ہیں تو سرداری اور ریاست پر دلیل ہے اور خواب میں سفید کبوتر دو سروں کی بہت بہتر
ہیں۔


کبوتر


اگر عورت خواب میں سبز کبوتر دیکھے۔ دلیل ہے کہ شوہر کرے گی یا اس کے ہاں لڑکی پیدا ہو گی اور خواب میں کبوتر بازی بے ہودہ کام ہے اور کہتے ہیں کہ خواب میں کبوتر خانہ عورتوں کی جگہ ہے۔


حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کبوتر پانچ وجہ پر ہے۔ (۱) عورت (۲) کنیز (۳) مال (۴) غائب کا خط
(۵) ریاست۔


اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کبوتروں کا خواب میں دیکھنا ہر ایک کبوتر کے عوض بیداری میں ایک درہم پاتا ہے۔
  1. khwab mein pigeons dekhna kaneez ya beti ha
  2. khwab mein kabootar dekhna aurat hai.

khwab mein kabootar dekhna, khwab mein kabootar dekhna ibn e siren, khwab mein kabootar dekhna ki tabeer, ک

Post a Comment

0 Comments