Ad 1

khwab mein robbery loot mar dekhna

khwab mein robbery loot mar  dekhna, khwab mein  loot mar  dekhna ki tabeer,khwab mein  loot mar  dekhna ibn e siren,dreaming of robbery in urdu

 khwab mein robbery loot mar  dekhna musibat hai. khwab mein  loot mar  dekhna ki tabeer preshani hai.
khwab mein  loot mar  dekhna ibn e siren ky mutabiq ghum our dukh hai.



غارت (لوٹ)

خواب میں روبری لوٹ مار دیکھنا ، خواب میں لوٹ مار دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں لوٹ مار دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف روبری ان اُرْدُو. حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا مال اور نعمت لوگوں نے لوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ غم اور مصیبت میں گرفتار ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اگر اسلام نے كفر کا ملک لیا ہے اور اس کو عمارت کیا ہے۔
 دلیل ہے کہ کافروں پر غم اور مصیبت آئے گی۔ اور اگر دیکھے کہ کفار کے لشکر نے اہل السلام پر لوٹ مچائی ہے۔ دلیل ہے کہ مسلمان غم و اندوہ میں مبتلا ہوں گے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غارت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) لڑائی (۳) نقصان (۳) غم و اندوه (۴) ارزانی نرخ۔

Post a Comment

0 Comments