Ad 1

khwab mein gandum ka nashasta dekhna

khwab mein gandum ka nashasta dekhna, khwab mein gandum ka nashasta ka halwa khana ki tabeer ibn e siren

 khwab mein gandum ka nashasta dekhna maal halal hai.
 khwab mein gandum ka nashasta ka halwa khana ki tabeer ibn e siren kehtay hai maal our naimat hai.


خواب میں گندم کا نشاستہ دیکھنا 


خواب میں گندم کا نشاستہ کا حلوہ كھانا کی تعبیراِبْن سیرین حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گیہوں کا نشاسته مال حلال ہے کہ تجارت کے ذرایع رنج سے حاصل ہو گا۔


اگر دیکھے کہ اس نے نشاستہ کھا یا ہے۔ دلیل ہے کہ غمناک ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ بیمار ہو گا اور اگر رکھے کہ نشاستے کا حلوہ کر کے کھایا ہے دلیل ہے کہ مال اور نعمت حاصل کرے گا۔


حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے گیہوں سے نشاستہ نکالا ہے دلیل ہے کہ اپنی کمائی سے کوئی چیز رنج اور سختی کے ساتھ حاصل کرے گا۔



Post a Comment

0 Comments