شہد کا چھتہ
خواب میں ہنی دیکھنا
خواب میں مکھیوں کا چھتا دیکھنا
خواب میں شہد دیکھنا
خواب میں ماحیی دیکھنا
خواب میں شہد کا چھتا دیکھنا
خواب میں ہنی کومب دیکھنا
ڈریمنگ آف ہنی کومب ان اردو
شہد کا چھتہ )
۔ شہد کا چھتہ خواب میں مرد منافقت اور بے خبر ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شہده کا چھتہ روزی
حلال ہے جو خلقت کو بغیر احسان کے حاصل ہوتی ہے۔ فرمان حق تعالی ہے۔ وانزلنا عليكم المن والسلوی۔ (اور ہم
نے تم پر من اور سلوا اتارا ہے۔)
دیکھے کہ چھتے میں بہت سا شہد ہے اور کھایا ہے اور کسی کو نہیں ریا ہے دلیل ہے کہ اس کو مال حلال پہنچے گا اور اس سے خیر
ریکھے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے دلیل ہے کہ اس سے اس کو خیر اور راحت ملے گی۔
khwab mein honey dekhna,khwab mein makhion ka chatta dekhna,khwab mein sehad dekhna,khwab mein mahee dekhna,khwab mein sehad ka chatta dekhna,khwab mein honey comb dekhna,dreaming of honey comb in urdu,khwab mein honey dekhna ibn e siren
0 Comments