ہلیلہ (ہرڑ - مشہور چیز ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ ہلیلہ کاہلی خواب میں دیکھنا دلیل غم و اندوہ پر ہوتا ہے اور بلیلہ زرد دلیل بیماری پر ہوا کرتا ہے۔
اور ہلیلہ سیاہ کی دلیل ہے مصیبت پر ہوتی ہے اور اگر کوئی دیکھے کہ وہ ان میں سے ایک قسم کا ہلیلہ کھا رہا تھا تو دلیل ہےہے کہ اندوه و غم اس کا سخت تر ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ وہ ان ھلیلوں میں سے کوئی ہلیلہ شکر یا قند یا شہد کے ساتھ ملا کر کھا رہا تھا تو دلیل یہ ہے کہ اندوہ اور غم اس کا کم تر ہو گا اور دیکھنے میں ہیلہ کے کوئی منفعت نہیں ہوتی۔
newfatimablog.com
0 Comments