Ad 1

khwab mein admi ka kandha shoulder dekhna

  khwab mein admi ka kandha dekhna, khwab mein admi ka kandha dekhna ki tabeer,khwab mein man shoulder dekhna,

شانه آدمی ( آدمی کا کندھا)

khwab mein shoulder dekhna,dreaming of shoulder,خواب میں شولڈر دیکھنا,خواب میں کندھا دیکھنا,ڈریمنگ آف شولڈر,ک,khwab mein kandha dekhna,


حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آدمی کا کندھا دیکھتا عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا شانه قوی

اور بڑا ہے۔


 دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بیل یا بکری کا شانہ پایا ہے۔ یہ بھی عورت حاصل ہونے کی دلیل

ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا کندھا ٹوٹ گیا ہے۔


 دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گائے کا گوشت کھلا ہے اور رگیں باہر ہیں۔ دلیل ہے کہ اس

سال بہت رنج اٹھائے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو تاویل خلاف ہے۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے کندھے میں سپاہی ہے دلیل ہے کہ اس سال آفت اور بالا  ہو گی۔

اور اگر اس شانے میں سرحی یا سیاہی دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس سال میں نرخوں کے اندر ارزانی ہو گی اور اگر اس میں زردی

دیکھے تو بیماری پر دلیل ہے۔ اور اگر اس کے کند ے پر بہت سے حط  دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس سال بہت موت ہو گی۔

newfatimablog.com


khwab mein admi ka kandha dekhna, khwab mein admi ka kandha dekhna ki tabeer,khwab mein man shoulder dekhna,

Post a Comment

0 Comments