Ad 1

khwab mein deen ky kamon mein agay barhna



پیشی گرفتن (آگے بڑھنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی کام میں یا دین کے کاموں میں جیسے عبادت حج جہاد 
وغیرہ میں آگے بڑھا ہے تو دلیل ہے کہ آخرت میں نجات پائے گا اور اس کو خدا تعالی کے نزدیک ثواب ہو گا۔

 اور اگر کوئی کسی دنیا کے
کام میں پیش دستی کرے تو دلیل ہے کہ عزت اور اقبال اور مال پائے گا۔
newfatimablog.com


khwab mein agay barhna,khwab mein deen ky kamon mein  agay barhna ,

 
 
 

Post a Comment

0 Comments