Ad 1

Khwab mein Bait ul Mamoor Dekhna



خواب میں بیت المعمور دیکھنا
خواب میں بیت المعمور دیکھنے کی تعبیر
 بیت المعمور ان اُرْدُو
بیت المعمور
بیت المعمور خانہ کعبہ کے اوپر چوتھے آسمان پر ایک مکان ہے اور وہاں فرشتے حج کرتے ہیں۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بیت المعمور میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں کے درمیان علم اور امانت کے ساتھ ظاہر ہو گا اور بیت اللہ شریف کاحج کرے گا اور دشمنوں سے محفوظ رہے گا۔
اور اگر بیت المعمور کو زمین پر دیکھے تو دلیل ہے کہ عالم اور عادل بادشاہ کا مصاحب ہو گا اور اگر دیکھے کہ بیت المعمور میں گھر بنایا ہے یا اس میں سویا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب آگئی ہے۔
 اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بیت المعمور کے ارد گرد طواف کرتا ہے تو بھی کی تاویل ہے کہ وہ دنیا سے رحلت کرے گا ۔
اور اگر کسی نے بیت المعمور کو مسجد کی طرح دیکھا اور اس میں نماز پڑھی۔ تو دلیل ہے کہ اس کی تمام مرادیں پوری ہوں گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ زمین سے بیت المعمور تک راہ کھلا ہوا ہے۔
 تو دلیل ہے کہ اس سال بہت سے لوگ حج اور عمرہ کریں گے اور اگر دیکھے کہ بیت المعمور آراستہ ہے اور فرشتے اس کا طواف کرتے ہیں تو دلیل ہے کہ علماء اور اہل دین انتظام سے ہوں گے اور عزت اور مرتبہ پائیں گے۔
newfatimablog.com

Khwab mein Bait ul Mamoor Dekhna
Khwab mein Bait ul Mamoor Dekhnay ki tabeer
Draming of Bait ul Mamoor IN URDU


Khwab mein Bait ul Mamoor Dekhna, Khwab mein Bait ul Mamoor Dekhnay ki tabeer, Draming of Bait ul Mamoor IN URDU,



Khwab mein Bait ul Mamoor Dekhna,Khwab mein Bait ul Mamoor Dekhna,Khwab mein Bait ul Mamoor Dekhnay ki tabeer, Draming of Bait ul Mamoor IN URDU,

 

Post a Comment

0 Comments