Ad 1

Khwab Mein Zuban Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Zuban Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Apni Zuban Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Kisi ki Zuban Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Zuban Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein Apni Zuban Dekhna Ki Tabeer, Khwab Mein Kisi ki Zuban Dekhna Ki Tabeer,ز,خواب میں زُبان دیکھنا کی تعبیر,



خواب میں زُبان دیکھنا کی تعبیر
خواب میں اپنی زُبان دیکھنا کی تعبیر
خواب میں کسی کی زُبان دیکھنا کی تعبیر
زبان
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ زبان کٹ گئی ہے اور کسی سے جھگڑ ے بغیر ناقص  ہو گئی  اور
دلیل کے وقت اس کی زبان بند ہو گئی ہے۔ اس کی تاویل اس کے خلاف ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان طول اور عرض میں زیادہ ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی زبان دلیل کے وقت مقابل پر جاری ہو
گی اور بڑھے گی اور مخالف پر فتح  پائے گی۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر لڑائی کے زبان دراز ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ سخن دراز ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی دو زبانیں ہیں۔ دلیل ہے کہ حق تعالی اس کو علم اور
دانش عنایت فرمائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اپنی زبان قصد بند کرلی ہے اور بات نہیں کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹ سے توبہ کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس 
کی زبان سے خطا جاری ہے۔ دلیل ہے کہ ایسی بات کرے گا کہ جس سے حق تعالی راضی نہ ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ میں زبان رکھی ہے دلیل ہے کہ اس کو کسی سے بات ہیں قوت اور دلیل ہوگی اور اگر
دیکھے کہ کسی کی زبان چوستا ہے دلیل ہے کہ اس سے علم اور دانش حاصل کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی زبان گونگی ہو گئی ہے تو یہ اس کے دین اور دنیا کے قیام
کی دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ کسی درویش کی زبان بند کی ہے۔ دلیل ہے کہ درویش کو کچھ دے گا اور اگر دیکھے کہ کسی کی زبان کاٹی ہے۔
دلیل ہے کہ اس کو بے ستر کرے گا اور اس کا راز ظاہر کرے گا۔


Khwab Mein Zuban Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein Apni Zuban Dekhna Ki Tabeer, Khwab Mein Kisi ki Zuban Dekhna Ki Tabeer,ز,خواب میں زُبان دیکھنا کی تعبیر,


اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان تالو کو
 جا لگی ہے۔ دلیل ہے کہ قرض دار ہو گا۔
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی زبان تھی اور موٹی ہوئی ہے دلیل ہے کہ مخالف پر غالب آئے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان ضاءع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی پر بہتان باندھے گا۔ یا جھوٹ بولے گا اور اگر دیکھے کہ اس کی
زبان پر بال اگے ہیں۔ دلیل ہے کہ بات کی وجہ سے ہار میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان سوج گئی ہے۔ دلیل ہے کہ بات کی
وجہ سے اس کو مال ملے گا۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی زبان کی دو شاخیں ہو گئی ہیں دلیل ہے کہ منافق ہو
گا۔
اور اگر دیکھے کہ بغیر زبان کے ہے دلیل ہے کہ تمام کاموں میں عاجز ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان کا سر نہیں ہے اور کٹا ہوا
ہے کہ بات نہیں کر سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام وکیل کے ہاتھ پر آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان خشک ہو گئی ہے دلیل
ہے کہ تاویل میں بد ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زبان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (۱) حکمت (۲) ریاست (۳) ترجمان
(۴) حاجت (۵) وکیل (۹) دوست۔

Khwab Mein Zuban Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein Apni Zuban Dekhna Ki Tabeer, Khwab Mein Kisi ki Zuban Dekhna Ki Tabeer,ز,خواب میں زُبان دیکھنا کی تعبیر,


Post a Comment

0 Comments