Ad 1

Khwab Mein lohay ki Zara Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein lohay ki Zara Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein lohay ki kurti  Dekhna Ki Tabeer

خواب میں لوہے کی ذرا دیکھنا کی تعبیر

خواب میں لوہے کی کرتی دیکھنا کی تعبیر

زره (لوہے کی کڑتی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے زرہ پہنی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن
سے امن میں رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زرہ ضائع ہوئی ہے دلیل ہے کہ دشمن اس پر غالب آئے گا۔

اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو زره دی ہے اور اس نے پانی ہے دلیل ہے کہ اس کے ساتھ تر کرے گا یا دشمن کو مغلوب
کرنے کے لئے اس کی نصرت اور مدد کرے گا اور بعض ال تعبیر نے بیان کیا ہے کہ زرہ دین کا قلعہ ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس زرہ ہے دلیل ہے کہ اس کو اور 

اس  کے اہل بیت کو دشمنوں کی شرارت سے امن ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ زرہ کے ساتھ اور ہتھیار بھی لگائے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ شریر منافق لوگوں کی شرارت سے امن میں رہے

حضرت جعفر صادق رح  نے فرمایا کہ خواب میں زرہ دیکھنا چھے وجہ پر ہے۔ 
(١ ) دشمن سے امن (۲) دین کا قلعه (۳) قوت (۴) مال (۵) زندگانی (1) نیکی۔

اور خواب میں زرہ بنانے والا آدمی ایسا شخص ہے جو لوگوں کو ادب سکھاتا ہے۔
newfatimablog.com


Khwab Mein lohay ki Zara Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein lohay ki kurti  Dekhna Ki Tabeer,ل,ز,




 

Post a Comment

0 Comments