Khwab Mein Zameen Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Zameen Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Zameen Dekhna 

خواب میں زمین دیکھنا کی تعبیر

خواب میں زمین دیکھنا

اور اگر دیکھے کہ زمین اس کے لئے فراخ اور کشادہ ہو گئی ہے۔ تو اس کی درازی عمر اور فراخی عیش پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے
کہ زمین کی بیان کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا۔

حضرت اسماعیل اشعث رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زمین کو کاشت کرتا ہے اور جوتا ہے۔ دلیل ہے کہ 

کسی بڑے شغل میں مشغول ہو گا اور عورت کی طرف سے نفع پائے گا.

اور اگر دیکھے کہ اپنی زمین کو آباد کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام آباد اور نیک ہو گا۔ 

اور اگر زمین کو خراب دیکھے تو اس کی
تاویل اس کے خلاف ہے اور اس کا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو گا۔

اور اگر اپنے آپ کو زمین میں بویا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی کے ساتھ شراکت ہو گی اور یا کسی عورت سے نکاح کرے


اور اگر دیکھے کہ پانی آیا اور زمین کو غرق کیا اور زراعت کو تباہ کیا دلیل ہے کہ بادشاہ سے رنج پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں زمین کو دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) عورت (۴) دنیا (۳) ب
مال (۴) ولایت۔


Khwab Mein Zameen Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein Zameen Dekhna Ki Tabeer, ز,Khwab Mein Zameen Dekhna ,خواب میں زمین دیکھنا کی تعبیر,

-----------------

Khwab Mein Zameen Dekhna Ki Tabeer, ز,Khwab Mein Zameen Dekhna ,خواب میں زمین دیکھنا کی تعبیر,

Khwab Mein Zameen Dekhna Ki Tabeer, ز,Khwab Mein Zameen Dekhna ,خواب میں زمین دیکھنا کی تعبیر,

 

Post a Comment

0 Comments