Ad 1

Khwab Mein Roza Rakhna Ki Tabeer

Khwab Mein Roza Rakhna Ki Tabeer
Khwab Mein Roza iftar karnay Ki Tabeer urdu

Khwab Mein Roza Rakhna Ki Tabeer,Khwab Mein Roza iftar karnay Ki Tabeer,ر,


خواب میں روزہ رکھنا کی تعبیر
خواب میں روزہ افطار کرنے کی تعبیر اُرْدُو
روزه داشتن روزہ رکھنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے روزہ رکھا ہے اور سبحان الله اور لا
اله الا الله اور قرآن پڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ حرام اور گناہ سے توبہ کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے روزہ رکھا ہے اور لوگوں کی غیبت کرتا ہے اور فخش بکتا ہے۔ دلیل ہے کہ عبادت میں ریاکاری کرے گا
اور دین کے رستے ہیں یا نہیں ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ روزوں کا مہینہ ہے۔ تو گرانی اور کھانے کی تنگی پر دلیل ہے۔
اور بعض کہتے ہیں کہ دین کی درستی اور غم سے خلاصی پانے پر دلیل ہے اور اس کا قرض ادا ہو گا۔ خاص کر اگر ماه رمضان 
ماه رمضان میں ماہ
رمضان کو خواب میں دیکھا ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روزہ رکھنا اس وجہ پر ہے۔ (۱) بزرگی (۲) ریاست (۳) تندرستی (۳)
مرتبہ (۵) توبہ  (فتح  (س) نعمت (۸) حج (۹) جہاد (۱۰) لڑکا۔
لیکن خواب میں بھول کر روزہ رکھنا نیک مردی اور حلال روزی پر دلیل ہے اور اگر ارادے سے روزہ کھولنے دلیل ہے کہ سفر
میں بلا آۓ گی یا بیمار ہو گا اور اگر دیکھے کہ دو ماہ کے روزے رکھے ہیں۔ دلیل ہے کہ گناہ سے توبہ کرے گا اور اگر دیکھے کہ نفلی روزه
رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری سے امن میں رہے گا۔
اور اگر دیکھے کہ سال کے لگاتار روزے رکھے ہیں۔ دلیل ہے کہ حج  کرے گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ عاشورہ کا روزہ رکھا
ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے خلاصی پائے گا۔
newfatimablog.com


Khwab Mein Roza Rakhna Ki Tabeer, Khwab Mein Roza iftar karnay Ki Tabeer ,ر,

 

Post a Comment

0 Comments